Donate

English

اردو

MajlisLogo
MajlisLogo
0318-1075151

Huffaz Education System

حفاظ ایجوکیشن سسٹم
 

حفاظ کے لئے نوسالہ دینی و عصری تعلیمی نظام

Apply Online
آن لا ئن ریجسٹریشن کے لئے کلک کریں

حفاظ کورسز کے تحت حافظ طلبہ کے لیے پانچ سالہ دورانئے پر مشتمل ایک پروگرام ترتیب دیا گیا ہے، جس میں انہیں دینی اور عصری تعلیم میں مضبوط بنیاد فراہم کرنے کے لیے میٹرک اور درس نظامی میں درجہ ثانیہ تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ کورس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں طلبہ دینی تعلیم مکمل عربی ماحول اور عصری تعلیم مکمل انگریزی ماحول میں حاصل کرتے ہیں۔ طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے انہیں جامعہ سے باہر مختلف نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شرکت کا موقع دیا جاتا ہے، جن میںطلبہ اب تک مختلف مقابلوں میں درجنوں ایوارڈز، ٹرافیاں اور میڈلز حاصل کرچکے ہیں نیز طلبہ کو پانچ سال کے دوران خطابت اور مضمون نگاری کے ساتھ ساتھ بخاری اور مسلم کی تقریبا 300احادیث زبانی یاد کروائی جاتی ہیں۔


huffaz_

شعبہ سے رابطے کے لئے

0318-1075151
huffaz@jtr.edu.pk