Donate

English

اردو

MajlisLogo
MajlisLogo
کراچی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز(KIMS)
 
کمزکی ویب سا ئٹ دیکھیں

منظم تعلیمی اداروں اور مدارس کی شکل میں دینی بیداری کی کوششوں کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ گھریلو اور علاقائی سطح پر ایسے مکاتب ہونے چاہئیں، جہاں مسلمانوں کے بچوں اور بچیوں کو ابتدائی تعلیم سے رو شناس کرایا جائے۔ اس مقصد کے لیے جامعۃ الرشید کے تحت کراچی شہر سمیت ملکی اور غیر ملکی سطح پر سینکڑوں مکاتب قائم کیے گئے، جن میں بچوں اور بچیوں کو قاعدہ اور ناظرہ پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآنی آیات و احادیث، دعائیں، نماز کا سبق اور تجوید وغیرہ سکھائی جاتی ہے۔ مکاتب الرشید میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کی تعداد عموما  1 ہزار سے زائد رہتی ہے۔مکاتب الرشیدکا بنیادی مقصد بچوں میں دین کا شعور ایسی عمر میں بیدار کرنا ہے جب بچے کا لاشعور بن رہا ہوتا ہے۔ 


kimsinto1