Donate

English

اردو

MajlisLogo
MajlisLogo
0312-8042186
تخصص فی الافتاء وفقہ الحلال
 
فضلا ء کے لئے ایک سا لہ تخصص
 
Apply Online
آن لا ئن ریجسٹریشن کے لئے کلک کریں

تخصص فی الافتاء و فقہ الحلال دنیا کے گلوبل ولیج بن جانے کے باعث مسلمانوں کے لیے حلال خوراک کا حصول ایک چیلنج بن گیا ہے۔ آج دنیا کے کونے کونے میں یورپی کمپنیوں کی تیار کردہ مصنوعات دستیاب ہیں اور دھڑا دھڑ استعمال ہورہی ہیں۔ اس صورتحال میں کھانے، پینے، پہننے، لگانے اور استعمال کرنے کی اشیاء میںتلوث اور حرام کی ملاوٹ پر نظر رکھنا نہ صرف یہ کہ سب سے اہم بلکہ انتہاتی ضروری بھی ہے۔ حلال کے میدان میں پیش آنے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے ایسے ماہر علمائے کرام کی ضرورت ہے جو فقہ اسلامی پر عبور کے ساتھ ساتھ حلال پروڈکٹس سے متعلق بھی بصیرت رکھتے ہوں۔ جامعۃ الرشید کے اس کورس میں فقہ و افتاء کے ساتھ ساتھ حلال کے معیارت، فوڈ سائنس، حلال آڈٹ اور اجزائے ترکیبی کی تدریس شامل نصاب ہے۔

نما یا ں خصو صیات

  • فقہ الحلال کا جا مع نصاب
  • حلال معیا رات کی تدریس
  • اہم انڈ سٹریز کے ماہا نہ دورے
  • حلال تصدیق کے مکمل نظام سے آگا ہی 
  • فوڈ سا ئینسز کی مستقل تعلیم
Ifta

داخلے کی شرائط

  • دورہ حدیث شریف کے سالانہ امتحان میں کم از کم ممتاز
  • داخلہ امتحان (تحریری اورتقریری امتحان) میں نمایاں کامیابی
  • علاقہ کےمعروف اور معتبر عالم دین کا تصدیق نامہ سا تھ لا ئیں

تصدیق نامہ

میں مو صو ف کو ذاتی طورپر جانتا ہوں ،میری معلومات کی حد تک یہ کسی بھی ایسی سر گرمیں ملو ث نہیں جوملکی ، قومی اور ملی مفا د کے خلاف ہو

شعبہ سے رابطے کے لئے

0312-8042186
takhassusat@jtr.edu.pk